سر ینگر 9 ستمبر ( ایجنسیز) سر ی نگر و ا دی میں جا ر ی مو سلا د ھا ر با ر شو ں کے نتیجے میں بد ستو ر ہنگا می صو ر ت حا ل بنی ہو ئی ہے جبکہ با ر شو ں اور سیلا ب نے و سیع پیما نے پر تبا ہی مچا دی ہے۔ اس د و ر ا ن پا نپو ر میں فو ج کے ا ہلکا ر اس و قت پا نی میں بہہ گئے جب ایک بچا و کا ر وا ئی کے دو ران ا نکی کشتی ا لٹ گئی۔ ا س و ا قعہ میں دو فو جی لا پتہ ہیں اور ان کے مر جا نے کا خد شہ ظا ہر کیا جا ر ہا ہے۔ ا س د و را ن جنو بی سر ی نگر اور گند ر بل کے متعد د علا قو ں میں ر یڈ الرٹ جا ر ی کر دیا گیا ہے جبکہ جنو بی کشمیر میں د ریا ئے جہلم کا پا نی کنا ر و ں کو
پار کر نے کے بعد در جنو ں بستیو ں کو ہنگا می حا لا ت میں خالی کر ا یا جا ر ہا ہے۔ ا د ھر ر یا ست کے ا کثر در یا خطر ے کے نشا ن سے او پر بہہ ر ہے ہیں۔ اس د و ر ان پیر پنچا ل کے با لا ئی علا قو ں اور کر گل میں بھا ری بر ف با ری کی ا طلا عت ہیں۔ سر ینگر لیہہ اور سر ی نگر مظفر آ باد کی طر ف جا نے وا لی شا ہر ہیں بد ستو ر بند ہیں جبکہ مغل ر وڈ بھی گا ڑیو ں کی آمد و رفت کیلئے بند ہیں۔ سر کا ر ی اعد اد و شما ر کے مطا بق تبا ہ کن سیلا ب کے نتیجہ میں وا دی کے 390 دیہا ت مکمل طو ر پر ز یر آ ب آ گئے ہیں جبکہ 1,225 دیگر دیہا ت بر ی طر ح متا ثر ہیں۔ تبا ہ شد ہ عما ر تو ں میں اسکو ل‘ اسپتا ل ‘ مسا جد اور ز یا ر ت گا ہیں بھی شا مل ہیں ۔